ابنا: ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو نے ترکی کے تمام بڑے شہروں میں عوامی مظاہروں کو ترکی کے لئے تباہ کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مظاہروں سے ترکی کو عالمی سطح پر سخت ندامت اور شرمندگی کا سامنا ہے۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ احتجاجی مظاہرین میں سے اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
.......
/169